Untitled
- Amal atif

- Dec 3, 2022
- 1 min read
اگر زندگی میں سب کچھ آسانی سے مل جاتا تو کوئی بھی خدا کو یاد نہ کرتا ۔زندگی نام ہے الجھنوں کا ،تکلیفوں کا ،مشکلات کا اور مصا ئب کا ۔
بہت سی مشکلات پر صبر آ جاتا ہے مگر اپنے شریک حیات کے دیے ہوے زخم نہیں بھرتے


Comments