top of page

Untitled

  • Writer: Amal atif
    Amal atif
  • Oct 8, 2022
  • 1 min read

اردو اور تنقید


عبادت بریلوی نے سید صاحب کی عملی تنقید پر گفتگو کرتے ہوئے لکھا ہے : ’’ سید سلیمان ندوی کی عملی تنقید کو دیکھنے کے بعد یہ اندازہ ہوتا ہے کہ وہ شاعری کی خصوصیات تو بیان کر دیتے ہیں لیکن اس سلسلے میں محض اصولوں سے کام نہیں لیتے۔ اسی وجہ سے کوئی معقول تجزیہ ان کے یہاں نہیں ملتا‘‘۔ ( اردو تنقید کا ارتقا، ص269

عبادت بریلوی نے سید صاحب کی عملی تنقید پر گفتگو کرتے ہوئے لکھا ہے : ’’ سید سلیمان ندوی کی عملی تنقید کو دیکھنے کے بعد یہ اندازہ ہوتا ہے کہ وہ شاعری کی خصوصیات تو بیان کر دیتے ہیں لیکن اس سلسلے میں محض اصولوں سے کام نہیں لیتے۔ اسی وجہ سے کوئی معقول تجزیہ ان کے یہاں نہیں ملتا‘‘۔ ( اردو تنقید کا ارتقا، ص269) 


اردو تنقید کا ارتقا، عبادت بریلوی، ایجوکیشنل بک ہاؤس علی گڑھ (2013) پانچواں ایڈیشن

۔ اردو زبان کی مختصر ترین تاریخ، سلیم اختر، ایجو کیشنل پبلشنگ ہاؤس دہلی(2013) دوسرا ایڈیشن 

۔ اردو ادب کی مختصر تاریخ، انور سدید،عالمی میڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ دہلی (2014)

۔ نقوشِ سلیمانی، دارالمصنّفین شبلی اکادمی اعظم گڑھ (1993) چوتھا ایڈیشن

Recent Posts

See All
Untitled

Audit Consulting vs Auditing A comparision on five aspects Compared to auditing, a consulting career is more open to various backgrounds,...

 
 
 

Comments


Post: Blog2_Post
bottom of page